• news

راستوں کی غیر قانونی بندش کا دیرینہ مسئلہ حل کروانے پر شہریوں کا خواجہ عمران سے اظہار تشکر

فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) شاہدرہ، جیا موسیٰ، مسلم کالونی، بوٹا پارک دیگر علاقوں کے مسلم لیگی رہنماﺅں، تاجروں اور دیگر تنظیموں کے ارکان نے شاہدرہ کے قریب غیر قانونی راستوں کی بندش کا مسئلہ حل کرنے پر مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مصر پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کو صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا جس کی وجہ سے شاہدرہ موڑ سے 25 نمبر سٹاپ تک ٹریفک کی بندش کا دیرینہ مسئلہ حل کروایا۔

ای پیپر-دی نیشن