عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بلوچستان روانہ کر دی
فیروز والا (نامہ نگار) عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے امدادی سامان کی تیسری کھیپ کے مزید 2 ٹرک جس میں خشک خوراک‘ چاول‘ چینی‘ گھی‘ چنے اور نئے شوز‘ کپڑے‘ رضائیاں اور دیگر روز مرہ استعمال کی اشیاءشامل ہیں روانہ کی گئیں۔ عبیر ویلفیئر ٹرسٹ اب تک 24 لاکھ مالیت کا سامان بلوچستان روانہ کر چکا ہے۔