قصور: 2 ہم زلف ایک ہی روز دم توڑ گئے
قصور: 2 ہم زلف ایک ہی روز دم توڑ گئے
قصور (نامہ نگار) ٹی ایم اے قصور کے اےڈمنسٹرےٹر کے پی ایس او سپرنٹنڈنٹ فنانس اینڈ بجٹ باﺅ نیامت کے ماموں حاجی محمد اور سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد یاسین کے والد مہر محمد شریف جو آپس میں ہم زلف تھے، ایک ہی روز میں یکے بعد دیگرے انتقال کرگئے۔ مرحومین کی نماز جنازہ ریلوے ہیڈ کوارٹر گراﺅنڈ میںادا کی گئی جس میں رکن قومی اسمبلی وسیم اختر شیخ، سابق ناظمین، نائب ناظمین، لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔