• news

(پہلے پاکستانی کرنسی نوٹ جاری کرنے کے موقع پر خطاب، یکم اپریل 1948ئ)

جب ہم نے پہلی بار ایک آزاد اور خودمختار ریاست کا مطالبہ کیا تو ایسے بداندیش لوگوں کی کمی نہ تھی جنہوں نے ہماری حوصلہ شکنی کی اور ہمیں اپنے مقصد سے ہٹانے کیلئے یہ دعویٰ کیا کہ ریاست پاکستان معاشی لحاظ سے قابل عمل ہی نہیں ہو گی۔ انہوں نے ریاست کے مالی اور اقتصادی مستقبل کی بالکل تاریک تصویر پیش کی۔ (جاری) 
(پہلے پاکستانی کرنسی نوٹ جاری کرنے کے موقع پر خطاب، یکم اپریل 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن