بلوچستان کے راستے نیٹو سپلائی بدستور جاری
چمن (آئی این پی) بلوچستان کے راستے نیٹو سپلائی بدستور جاری رہی، نیٹو فورسز کے لئے لاجسٹک سپورٹ سامان سے لدھے 7کنٹینرز پر مشتمل کاروان چمن پاکستان افغان سرحد کے ذریعے افغانستان میں داخل ہوئیں۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف کی کال پر خیبر پی کے کے راستے نیٹو سپلائی کی بندش آج سے شروع ہو گئی۔