• news

بجلی کا شارٹ فال 1000میگاواٹ رہ گیا :وزارت پانی و بجلی

لاہور (این این آئی)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1000 میگاواٹ کی سطح پر برقرار ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 10 ہزار 200 اور ڈیمانڈ 11ہزار دو سو میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل ذرائع سے 4270، تھرمل سے ایک ہزار 80 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن