تاریخی انقلاب کے بعد یوکرائن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف صدارتی آفس کی جانب سے بڑا احتجاجی مارچ
تاریخی انقلاب کے بعد یوکرائن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف صدارتی آفس کی جانب سے بڑا احتجاجی مارچ
کیو(اے ایف پی) یوکرائن میں لاکھوں افراد نے حکومتی پالیسیوں کیخلاف صدر وکٹریا نوکووچ کے آفس کی جانب احتجاجی مارچ کیا اور نعرے بازی کی۔ یورپ کے حوالے سے یوٹرن اور روس کب جانب جھکاﺅ کیخلاف مظاہرین سراپا احتجاج تھے۔ پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیل پھینکے۔ 2004 کے تاریخی انقلاب کے بعد یہ سب سے بڑی ریلی تھی۔