معیشت مضبوط
معیشت مضبوط
آپ کے پیش کردہ پہلے ہی بجٹ نے یقیناً ان بداندیشوں کو حواس باختہ کر دیا ہو گا۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی معیشت مضبوط ہے اور حکومت پاکستان کے اس عزم کی نشاندہی کرتی ہے کہ مستقبل میں ہم اسے مزید مضبوط اور توانا بنائیں گے۔ (جاری) (پاکستانی کرنسی نوٹ پیش کرنے کے موقع پر خطاب، یکم اپریل 1948ئ)