• news

این آئی سی ایل کیس، مقدمہ درج ہوا نہ کارروائی شروع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے این آئی سی ایل کیس میں نہ تو مقدمات درج کئے اور نہ ہی تحقیقات کا آغاز کیا۔ نیب ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی عدم موجودگی میں کوئی افسر کارروائی نہیں کرسکتا۔

ای پیپر-دی نیشن