• news

شکیل ملک پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی آفس سیکرٹری مقرر

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پیپلزپارٹی کے سینئر کارکن شکیل ملک کو پیپلزپارٹی پنجاب کا ڈپٹی آفس سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں  جنرل سیکرٹری پنجاب تنویر اشرف کائرہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن