• news

یوسی 125 بیگم پورہ کے چیئرمین چودھری ماجد پر اعتماد کا اظہار

لاہور (پ ر) یوسی 125 بیگم پورہ میں چیئرمین کے امیدوار ماجد چودھری کے اعزاز میں کارنر میٹنگ ہوئی جس میں معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بلدیاتی الیکشن میں چودھری ماجد پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ اجلاس میں چودھری محمود حسین کمبوہ‘  لالہ فضل‘  کاکا صادق‘ اعجاز چودھری‘ حاجی عبدالرشید‘ ذوالفقار علی نے بھی خطاب کرتے ہوئے چودھری ماجد کیلئے بھرپور محنت کرنے کا عزم کیا۔

ای پیپر-دی نیشن