• news

ڈاکٹرز نے کلیئر قرار دیدیا، آج سے ٹورنامنٹ کھیلوں گا : شعیب ملک

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے انہیں کلیئر قرار دیدیا ہے۔  پی سی بی کے زیر اہتمام آج سے شروع ہونے والے فیصل بنک ٹی ٹونٹی میں اپنے ادارہ کی نمائندگی کرونگا ۔  سری لنکا اور افغانستان کیخلاف امارات میں ہونے والی سیریز کے لئے سلیکشن کمیٹی کو دستیاب ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن