بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کانپور میں کھیلا جائے گا
کانپور(آئی این پی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچآج کانپور میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔