کوئٹہ: دیرینہ تنازعہ پر مخالفین میں تصادم، 7افراد جاں بحق3زخمی
کوئٹہ (اے پی اے)کوئٹہ میں دیرینہ تنازع پر ہونیوالے تصادم نے 7 افراد کی جان لے لی۔ منگل کی صبح گاہی خان چوک میں مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے ردعمل میں شام کے وقت دشت کے علاقے میں دونوں گروپ پھر آمنے سامنے آ گئے۔