• news

کوئٹہ : ڈاکٹر مناف ترین 71روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہوسکے

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز)کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر مناف ترین 71روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہوسکے ،ان کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں نے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ کررکھاہے۔

ای پیپر-دی نیشن