• news

گورنر سندھ نے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

کراچی (نوائے وقت نیوز) گورنر سندھ نے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن