بیگم نسیم ولی کو اے این پی کے بیشتر رہنمائوں کی حمایت حاصل ہوگئی: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) بیگم نسیم ولی کو اے این پی کے بیشتر رہنمائوں کی حمایت حاصل ہوگئی۔ اُمت کے مطابق ولی باغ میں اجلاس میں متعدد سابق ارکان اسمبلی کی شرکت۔ 2 ماہ بعد بلائے گئے گرینڈ جرگے میں مرکزی و صوبائی تنظیم کا اعلان کیا جائیگا۔ منصور درانی نے کہا انتخابات میں شکست کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔ ادھر میاں افتخار کا موقف ہے پارٹی کے وارث اسفندیار ہیں۔