• news

سندھ ہائیکورٹ نے ہائیر ایجوکیشن کمشن قائم کر دیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمشن قائم کر دیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کمشن کے سربراہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ہونگے۔ 18ویں ترمیم کے تحت ہائر ایجوکیشن کمشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن