• news

یمن : ڈرون حملے میں 12 شدت پسند فائرنگ سے دو روسی فوجی مشیر ہلاک

صنعا (ثناء نیوز) یمن میں امریکی: ڈرون حملے میں 12 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔یمنی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں ہونے والے ایک ڈرون حملے میں مبینہ طور پر القاعدہ سے تعلق رکھنے 12 والے شدت پسند مارے گئے ہیں۔  ادھر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو روسی فوجی مشیر ہلاک ہو گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن