پاکستان بھارت تعلقات کی عدم بحالی کی اہم وجہ ممبئی حملہ ہے: برطانوی میڈیا
نئی دہلی +لندن ( بی بی سی+ اے ایف پی +اے پی اے)برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان ،بھارت تعلقات کی عدم بحالی کی اہم وجہ ممبئی حملہ ہے۔ اٹل بہاری واجپائی کے لئے بات چیت دوبارہ شروع کرنا یا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنا، موجودہ حکومت کے مقابلے میں نسبتاً آسان تھا۔