• news

امریکی لڑکا طیاروں کی چینی فضائی حدود کی خلاف ورزی

 نیو یارک +بیجنگ ( نمائندہ خصوصی + وقت نیوز)  امریکی لڑاکا طیاروں نے گزشتہ روز چین کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ دو امریکی لڑاکا طیاروں بی52 نے چین کی فضائی حدودیں میں پرواز کی۔ چین نے اپنی فضائی حدود میں چند ہفتے قبل ہی توسیع کی تھی۔ نئی فضائی حدود میں داخل ہونے کیلئے چین سے اجازت نہیں لیں گے۔ فضائی حدود میں توسیع کا معاملہ چین اور جاپان کے درمیان پہلے ہی شدت اختیار کر چکا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نئی فضائی حدود میں داخل ہونے کیلئے چین سے اجازت نہیں لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن