• news

سندھ کی جیلوں میں 41 جعلی قیدی دوسروں کی جگہ بند ہیں، وفاقی سیکرٹری داخلہ کا انکشاف

کراچی (ثناء نیوز) وفاقی سیکرٹری داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہائوس میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ سندھ کی جیلوں میں 41 جعلی قیدیوں کی نشاندہی ہوئی ہے جو دوسرے قیدیوں کے نام پر جیلوں میں بند ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن