• news

یونیورسٹی آف لاہور میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف لاہور کی آرٹ اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا جس میں پاکستان کے مشہور شعراء انور مسعود‘ خالد محمود‘ عباس تابش‘ صوفیہ بدر‘ حمیدہ شاہین‘ علی آصف اور رائے بشیر احمد نے شرکت کی۔ یونیورسٹی آف لاہور کے چیئرمین محمد عبدالرئوف نے شعراء کی پنجابی اور اردو ادب میں خدمات کو سراہا اور ان کو اعزازی شیلڈز دیں۔

ای پیپر-دی نیشن