• news

چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ کل شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) تیسری چیف آف دی نیول سٹاف میچورگالف چیمپئن شپ کل سے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میںشروع گی جس میں پاکستان بھر سے 100 گالفر شرکت کریں گے۔طارق محمود مردوں اور غزالہ یاسمین خواتین کے  اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزرسٹیشن کمانڈر پنجاب اکبر نکی کا کہنا تھا کہ  ٹورنامنٹ میں دلکش انعامات جیسے نئی ہونڈاکار اور سوزوکی ریسنگ بائیک کے انعامات دئیے جائے گے۔

ای پیپر-دی نیشن