شمالی وزیرستان: گھر پر ڈرون حملہ‘ 2 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان (آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب ایک گھر پر امریکی ڈرون حملہ، 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رات گئے ہونے والے حملے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔