• news

پمز کو شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کیخلاف دھرنے کی دھمکی غریبوں سے سستا علاج نہ چھینا جائے:صدر پمز کلرک ایسوسی ایشن

اسلام آباد (این این آئی) پمز کلرکس ایسوسی ایشن کے صدرمختارخان نے  (پمز) کو شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کے خلاف دھرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ہسپتال میں غریب مریضوں کو دستیاب مفت اور سستی سہولیات نہ چھینے ۔

ای پیپر-دی نیشن