• news

دمشق: روسی سفارتخانے پر مارٹر حملہ شامی شہری ہلاک9 زخمی

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی سفارتخانہ پر مارٹر حملے میں ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونیوالا شامی شہری بتایا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن