ہبریو یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر اردن کے نائب صدر منتخب ہوگئے
تل ابیب (اے پی پی) اسرائیلی سائنسدان اور یروشلم ہبریو یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر سائنٹفک ریسرچ پروجیکٹ اردن کے نائب صدر منتخب ہوگئے۔ایران اور فلسطین بھی اسی تحقیقاتی پروجیکٹ کے ممبران ہیں۔رانیودیس کے ہمراہ دوسرے نائب صدر کا انتخاب مصر سے کیا گیا ہے۔