• news

نیٹو سپلائی کی بندش ملکی مفاد کے خلاف ہے: حنا ربانی کھر

لاہور (نوائے وقت نیوز) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بندش ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی روکے جانے سے ملک کو نقصان ہو گا۔ اچھے ماحول میں ہی کشمیر، سیاچن اور سرکریک جیسے کور ایشوز حل ہو سکیں گے۔  ہمارے مفاد میں یہ ہے کہ غیر ملکی طاقتیں افغانستان سے نکل جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن