• news

پیپر ورلڈ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

کراچی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’پیپر ورلڈ‘‘ میں شرکت کیلئے درخواستیں 29 نومبر 2013ء  تک جمع کروائی جاسکتی ہیں ،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دبئی متحدہ عرب امارات میں منعقدہ تجارتی میلے میں آفس سپلائز‘اسکول سپلائز برآمد کرنے والے ادارے نمائش میں شرکت کرسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن