بھٹوز فورم کی پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے اعزاز میں تقریب
لاہور (خبر نگار) بھٹوز فورم کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہو کے نو منتخب عہدیداران دیوان غلام محی الدین ایڈیشنل جنرل سیکرٹری افنان صادق بٹ، عمر اکبر خان جوائنٹ سیکرٹری پنجاب بیرسٹر عامر حسن، فنانس سیکرٹری ترجمان پی پی لاہور عابد صدیقی انفارمیشن سیکرٹری کے اعزاز میں تقریب ہوئی بھٹو فورم کے صدر رائو شجاعت علی نے خطبہ استقبالیہ دیا بشارت صدیقی سینئر نائب صدر جنرل سیکرٹری کے ڈی رانا اور وحید سیکرٹری نشرواشاعت نے بھی خطاب کیا۔