• news

مجلس عزا

لاہور (پ ر) شہدا کربلا کی یاد میں مجلس عزا  موضع کھاڑک  ملتان روڈ پر 30 نومبر کی رات اور یکم دسمبر صبح 10 بجے سے شام 7بجے ہو گی جس سے علامہ ریاض شاہ، نجم شاہ،  ذاکر ثقلین گھلو، تقی عباس، ضیغم عباس اور دیگر ذاکرین خطاب کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن