• news

کمان تبدیلی تقریب:جی ایچ کیو کے اطراف سکیورٹی سخت

راولپنڈی (آن لائن) جی ایچ کیو راولپنڈی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب کے موقع پر جنرل ہیڈکوارٹر کے اطراف سکیورٹی سخت رہی۔ جی ایچ کیو کی طرف آنے والے راستوں پر پاک فوج کے جوانوں کو تعینات کیا گیا تھا۔ مال روڈ‘ تمیزالدین روڈ و دیگر راستے تقریب کے دوران بند کر دیئے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن