بعض لوگ واقعہ راولپنڈی کے ذمہ داروں کو بچانے کیلئے جوڈیشنل انکوائری پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں: عبدالخالق اسدی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہاہے کہ بعض لوگ واقعہ راولپنڈی کے ذمہ داروںکو بچانے کیلئے جوڈیشل انکوائری پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔راولپنڈی پولیس کے سربراہ کی پریس کانفرنس کے بعد ہر چیز بے نقاب ہو چکی۔