• news

پاکستان کو درپیش چیلنجز ہوش کے متقاضی ہیں: کامران مائیکل

   لاہور(خصوصی رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے  حقیقت پسندانہ اوردوررس فیصلوںکی ضرورت ہے۔پاکستان کودرپیش مختلف چیلنجز جوش نہیں ہوش کے متقاضی ہیں۔وزیراعظم میاں نوازشریف کاہاتھ معیشت اورعوام کی نبض پر ہے،وہ ملک وقوم کوبندگلی سے باہرلے آئے  ۔عوام کی حمایت اورجمہوریت کی طاقت سے حکومت بدامنی سمیت قومی بحرانوںپرقابوپالے گی۔ٹارگٹڈآپریشن سے کراچی میں امن وامان کی صورتحال میں  بہتری آئی   تاہم ابھی آپریشن ختم کرنے کاوقت نہیں آیا۔

ای پیپر-دی نیشن