• news

کراچی: چین کے تعاون سے ایک ہزار میگاواٹ کے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

 کراچی (آن لائن)کراچی میں چین کے تعاون سے ایک ہزار میگاواٹ کے ایٹمی بجلی گھر کا تعمیراتی کام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ بجلی گھر 6 سے7 سال میں4.50 ارب ڈالر کی لاگت سے مکمل ہوگا۔ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کی ابتدائی پیداواری صلاحیت 137 میگاواٹ تھی جو کم ہوکر 80میگا واٹ رہ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن