• news

حکومت عوام کو زیا دہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: مسلم لیگی رہنما

 لاہور( خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمائوں سید سرفراز حیدر اور خادم قصوری ،میاں غلام حسین شاہداور جواد صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت خدمت اور قومی تعمیر نو کے جذبہ کے ساتھ ملکی مسائل سے نمٹنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں حکومت سابق حکومتوں کی طرح امداد پر انحصار کی بجائے معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن