دوران ملازمت اچھی روایات قائم کیں، چودھری نثار کی جنرل (ر) کیانی سے ملاقات، خدمات کو سراہا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے اشفاق پرویز کیانی کی طویل المدت قومی اور فوجی خدمات کو سراہا اور کہا کہ اشفاق پرویز کیانی نے دوران ملازمت اچھی روایات قائم کیں۔