• news

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف پارلیمانی امور کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (ثناء نیوز) انتخابی قوانین میں ترامیم کے صدارتی آرڈیننس پر غور کیلئے تین دسمبر منگل کو (کل) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف پارلیمانی امور کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ انتخابی قوانین ترمیمی آرڈیننس  2013کا جائزہ لیا جائیگا اس بارے میں وزیر قانون وانصاف کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن