کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا میرے خلاف ریفرنس آتا ہے توآ ئے: یاسمین عباسی
اسلام آباد (آن لائن) سابق سیکرٹری قانون جسٹس ریٹائرڈ یاسمین عباسی نے کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا ، ریفرنس آتا ہے تو بے شک آئے، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری میرے خلاف ریفرنس دائر کرا رہے ہیں۔