• news

پنجاب یونیورسٹی ہوسٹل نمبر 16 کے کمرے طالبات کو الاٹ کر دیئے گئے: ترجمان

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یونیورسٹی ہاسٹل نمبر  16 کے رہائشی کمرے طالبات کو الاٹ کر دیئے گئے ہیں اور غیرقانونی  طورپر مقیم افراد کو وہاں سے نکالا جائے گا۔ یہ کمرے طالبات کو دیئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن