• news

معذور افراد کے عالمی دن کے حوالے سے لاہور پریس کلب کے باہر واک آج ہوگی

لاہور (پ ر) المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی (ٹرسٹ) اور ترین مینٹل ہیلتھ فائونڈیشن معذور افراد کے عالمی دن پر ذہنی معذور بچوں کے ساتھ پُرامن واک کا اہتمام کیا ہے۔ یہ واک آج بروز سوموار 2 دسمبر دن بارہ بجے لاہور پریس کلب کے باہر ہوگی جس کی قیادت ترین فائونڈیشن کے سربراہ اور ذہنی و نفسیاتی امراض کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر آئی اے کے ترین کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن