ہمپشائر کے ڈیل نائر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیو، ٹرینر مقرر
ہمپشائر کے ڈیل نائر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیو، ٹرینر مقرر
لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے ہمپشائر انگلینڈ کے ڈیل نائلر کو قومی کر کٹ ٹیم کا فزیو اور ٹرینر مقرر کر دیا۔کوچ ڈیو واٹمور اور کھلاڑی فزیو صبور احمد کی کار کردگی سے خوش نہیں تھے۔ اور اسی وجہ سے ان کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔