• news
  • image

ٹیم سلیکشن کےخلاف بیان بازی محمد حفیظ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ٹیم سلیکشن کےخلاف بیان بازی محمد حفیظ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) ٹیم سلیکشن کے خلاف بیان بازی، محمد حفیظ کے خلاف ضابطہ اخلاف کےخلاف ورزی کے تحت کارروائی کافیصلہ کر لیا گیا۔ الزام ثابت ہونے پر محمد حفیظ پر چند میچوںکے لئے پابندی ےاجرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ پی سی بی نے بیان کی ویڈیوز طلب کر لی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز محمد حفیظ نے وطن واپسی پر ےہ بیان دیا تھاکہ دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے ٹیم کے انتخاب میں مجھ سے مشاورت نہیں کی گئی۔ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ سکواڈ میں کون کون شامل ہے۔ برا وقت ہر کرکٹر پر آ ہے پر میری پرفارمنس اب بھی کافی بہتر ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن