سیالکوٹ: خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا
سیالکوٹ: خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا
سیالکوٹ (نامہ نگار) ریسکیو1122کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کیپٹل روڈ پرانی سبزی منڈی سے نجمہ بی بی کو گلشن کالونی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے ہی مےں اس نے ریسکیو1122کی ایمبولنس میں بیٹے کو جنم دیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زچہ اور بچہ دونو ں خےرےت سے ہےں۔
بچے کو جنم