• news

ایف بی آر کے سینئر افسر حسین تزئین نقوی مارچ میں ریٹائرڈ ہونگے

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے گریڈ 19کے سینئر افسر کیمیکل ایگزامینر کسٹم آپریز منٹ (ویسٹ) کراچی سید حسین تزئین نقوی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وہ 11مارچ کو مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن