( مولوی انشا اللہ خان کو لکھے گئے خط سے اقتباس)
اے عرب کی مقدس سرزمین تجھ کو مبارک ہو، تم ایک پتھر تھی جس کو دنیا کے معماروں نے رد کر دیا تھا مگر ایک یتیم بچے نے خدا جانے کیا تجھ پر افسوں پڑھ دیا کہ موجودہ دنیا کی تہذیب و تمدن کی بنیاد تجھ پر رکھی گئی۔ تیرے ریگستانوں نے ہزاروں مقدس نقش قدم دیکھے ہیں۔
( مولوی انشا اللہ خان کو لکھے گئے خط سے اقتباس)