• news

100کلو چینی کی بوری مزیدسو روپے سستی

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز 100کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 100روپے کمی ہوئی اور اس کا ریٹ 5300روپے سے کم ہو کر  5200روپے ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن