• news

محنت کش کی بیوی اغوا

فیروزوالا (نامہ نگار) لاہور روڈ واقع آبادی مدینہ کالونی میں الطاف ‘ خاتون سمیت دیگر افراد  ارشد علی کی جواں سال   بیوی (ق) کو زبردستی اغوا کرنے کے بعد کار میں ڈال کر فرار ہو گئے۔ فیکٹری ایریا پولیس نے اس ضمن میں ملزموں کے خلاف اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن