آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
مظفر آباد( نوائے وقت نیوز) میر پور آزاد کشمیر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔مرکز منگلا ائیر پورٹ سے 4کلو میٹر مشرق میں تھا۔ زلزلہ 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔